Urdu Class 9 Pairing Scheme 25-26
امتحانی پرچہ اُردو لازمی (جماعت نہم)
کل نمبر: 75 | معروضی: 15 نمبر (20 منٹ) | انشائیہ: 60 نمبر (2:10 گھنٹے)
معروضی طرز
| سوال | ہدایات | نمبر |
|---|---|---|
| سوال 1: کثیر الانتخابی |
حصہ درسی کتاب: 10 سوالات (7 نثر، 2 نظم، 1 غزل)۔ ہر سبق سے ایک سے زیادہ MCQs نہ بنایا جائے۔ حصہ قواعد: 5 سوالات (مذکر مؤنث، واحد جمع، مترادف، متضاد، محاورات)۔ |
1x15=15 |
انشائیہ طرز
| سوال | ہدایات | نمبر |
|---|---|---|
| سوال 2: اشعار کی تشریح |
نظم: 4 میں سے 3 اشعار کی تشریح درکار ہے۔ غزل: 3 میں سے 2 اشعار کی تشریح درکار ہے۔ |
10 |
| سوال 3: پیراگراف تشریح | نثری اسباق سے 2 پیراگراف دیے جائیں گے۔ دونوں کی تشریح لازمی ہے۔ (سبق کا نام، مصنف، الفاظ معنی اور تشریح)۔ | 10 |
| سوال 4: مختصر جوابات | 8 میں سے 5 سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ (نثر سے 5، نظم سے 2، غزل سے 1 سوال)۔ | 10 |
| سوال 5: سبق کا خلاصہ | دو اسباق میں سے کسی ایک کا خلاصہ لکھنا ہوگا۔ | 5 |
| سوال 6: نظم کا مرکزی خیال | نظم کا خلاصہ یا مرکزی خیال لکھنا ہوگا۔ | 5 |
| سوال 7: درخواست/خط | خط یا درخواست میں سے کسی ایک کا انتخاب۔ | 10 |
| سوال 8: کہانی/مکالمہ | کہانی یا مکالمہ نگاری میں سے ایک۔ | 5 |
| سوال 9: جملوں کی درستگی | جملوں کی درستگی یا تکمیل (ضرب الامثال)۔ | 5 |
Printed from PaperGen on June 3, 2026